فلم پاری کا دوسراٹیزر، کسی کو بھی خوف کی کپکپی دوڑادے

14 Feb, 2018 اب تک
فلم پاری کا دوسراٹیزر، کسی کو بھی خوف کی کپکپی دوڑادےممبئی (14فروری، 2018)انوشکا شرما کی فلم پاری کا ایک اور ٹیزر جاری کردیاگیا ہے جوکہ کسی کوبھی خوفزدہ کرسکتاہے۔اس ٹیزر کے کلپ میں انوشکا شرمافلم کے اپنے کردار میں ساتھی اداکار کو پرامبراٹا چٹرجی کو آئی لو یو کہتی ہے مگر اس کے بعد اداکارہ کی یہی آواز گونجنے لگتی ہے۔اس کے بعد جو کچھ ہوتا ہے وہ کسی کےلیے بھی خوف سے خالی نہیں ہے۔یہ فلم پاری انوشکا کی تیسری پروڈکشن ہے جوکہ ان کی بھارتی کرکٹ کپتان ویرات کوہلی سے شادی کے بعد پہلی فلم ہوگی۔اس فلم کے نمایاں کرداروں میں انوشکا شرما اور پرامبراٹا چٹرجی شامل ہیں۔ اس فلم کا پہلا ٹریلر کل جمرات کو ریلیز کیاجائے گا۔Will you be her Valentine? https://t.co/3xiKG8lYyZ#PariTrailerOnFeb15 @paramspeak @OfficialCSFilms @kriarj @poojafilms— Anushka Sharma (@AnushkaSharma) February 13, 2018ڈراؤنی فلم دو مارچ کو ریلیز کی جائے گی۔یہ بھی پڑھیے:ٹوئٹر پر فالوورز کی تعداد 33 ملین ہونے پر شاہ رخ سوئمنگ پول میں کود پڑےنامور موسیقار روبن گھوش کو ہم سے بچھڑے دو برس بیت گئے14-02-2018 Abbtakk Entertainment AbbTakk News Entertainment Film Pari released Second Teaser
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: