پاکستان کی سب سے خوبصورت اینکر پرسن رابعہ انعم نے ویلنٹائن ڈے کے موقع پر اپنے شوہر کیساتھ اپنی ایسی تصاویر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دیں کہ پاکس

14 Feb, 2018 روزنامہ اوصاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام و علیکم ! میں ہوں آپ کی ہوسٹ رابعہ انعم ۔۔ ! پاکستان کے کروڑوں دلوں میں گھر کر جانے والی جیو ٹی وی کی ہوسٹ رابعہ انعم کو کون نہیں جانتا ؟ کیا بڑے اور کیا بچے ، سب ہی ان کے مخصوص طر ز تخاطب کے دیوانے ہیں ۔ پچھلے دنوں ان کی شادی ہوئی جسے سوشل میڈیا پر خوب پذیرائی حاصل ہوئی ۔ --> آج ویلنٹائن کے موقع پر انہوںنے اپنے خاوند کیساتھ تصاویر اپلوڈ کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے پاکستان میں خوب وائرل ہو گئیں اور سوشل میڈیا پر آج کا ٹاپ ٹرینڈ بن گئیں ۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: