فلم ‘تیرے نام’ کی یہ اداکارہ اب کس حال میں ہے؟

14 Feb, 2018 روزنامہ اوصاف
ممبئی (ویب ڈیسک )سلمان خان کی بلاک بسٹر مووی ‘تیرے نام’ نے بھارت سمیت دنیا کے کئی ملکوں میں پذیرائی حاصل کی۔ اس فلم نے باکس آفس پر خوب دھمال مچایا۔فلم میں سلمان خان کے بالوں کا اسٹائل بھی بے حد مقبول ہوا، --> جو نہ صرف بھارت بلکہ پاکستان میں بھی کئی نوجوانوں نے اپنایا۔آج ہم آپ کو اس فلم میں گونگی، بہری بھکارن کا کردار نبھانے والی اداکارہ رادھیکا چودھری کی موجودہ حالت دکھانے جارہے ہیں۔وہ ایک ساؤتھ انڈین اداکارہ ہیں، اور اب تک کئی فلموں میں اداکاری کرچکی ہیں۔ تاہم دس سال سے زائد کا طویل عرصہ گزرنے کے بعد ان میں بھی کافی تبدلی آگئی ہے۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: