انٹرمیڈیٹ٬ مختلف گروپس کے ضمنی امتحانات کے اسکروٹنی فارم

image
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق انٹرمیڈیٹ حصہ دوم سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ اور سائنس جنرل گروپس کے ضمنی امتحانات 2017ء کے اسکروٹنی فارم بروز پیر 5 مارچ 2018ء سے بروز جمعرات 5 اپریل 2018ء تک وصول کیے جائیں گے-

اپنے پرچوں کی اسکروٹنی کروانے کے خواہشمند طلباء اپنے اسکروٹنی فارم متعلقہ سیکشن سے ضروری تصدیق کے بعد درج بالا تاریخوں میں بورڈ آفس میں واقع حبیب بینک لمیٹڈ کے بوتھ میں جمع کرواسکتے ہیں، تاریخ گزرنے کے بعد کوئی فارم قبول نہیں کیا جائے گا۔ علاوہ ازیں درجہ بالا گروپس کے طلباء کی مارکس شیٹس ان کے کالجوں کو بھیج دی گئی ہیں۔
 


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.