گرما گرم چائے پینے سے کینسر کا خدشہ بڑھ جاتا ہے: ماہرین

13 Mar, 2018 نوائے وقت
لاہور (نیٹ نیوز) حال ہی میں ایک تحقیق کے مطابق گرم چائے پینا صحت کیلئے انتہائی نقصان دہ ہے اور اس سے کینسر ہونے کا خدشہ ہے۔ دن میں ایک تواتر سے چائے پینے والے اور کم سے کم 15 گرام الکوحل استعمال کرنے والے افراد کی کھانے کی نالی میں کینسر کے خطرہ کے 2 گنا زیادہ ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: