مشہور اداکار عرفان خان کو دماغ کے کینسر کی تشخیص

13 Mar, 2018 روزنامہ اوصاف
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جاگو لاہور میں مشہور اداکار عرفان خان کو دماغ کے کینسر کے تشخیص ہونے کی اہم خبر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق عرفان خان نے خود اپنی ٹویٹ میں اس بات کی تاعید کی کہ ان کو دماغ کا کینسر تشخیص ہوا ہے جس کے باعث ان --> کی زندگی میں بے یقینی کی سی کیفیت پیدا ہوگئی ہے۔ اس کینسر کی نوعیت شدید ہے تاہم دہلی کے مقامی ہسپتال سے علاج جاری ہے۔ انھوں نے تمام دوست، احباب اور مداحوں سے دعا کی اپیل بھی کی ہے۔ اس خبر کے حوالے سے سوشل میڈیا میں گردش کرنے والی تمام من گھڑت خبروں کی بھی تردید کی گئی ہے۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: