آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کرغزستان کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف  کی ملاقات

13 Mar, 2018 نوائے وقت
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے منگل کو یہاں جی ایچ کیو میں کرغزستان کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف میجرجنرل رحیم بردی دوشنبیو نے ملاقات کی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دونوں ممالک کی افواج کے درمیان تعلقات،علاقائی سیکورٹی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی امور کے علاوہ باہمی دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس سے قبل جی ایچ کیو آمد پر کرغزستان کے چیف آف جنرل سٹاف نے یادگار دشہداء پر پھول چڑھائے ،پاک فوج کے چاک و چاپند دستے نے مہمان کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: