سہیل تنویر کے بیٹے سالگرہ میں قومی کرکٹرز کی بیگمات کی شرکت ۔۔۔تصاویر سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

13 Mar, 2018 روزنامہ اوصاف
دبئی(ویب ڈیسک ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اور پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے سہیل تنویر کے بیٹے کی سالگرہ دبئی میں منعقد کی گئی جس میں قومی کرکٹرز اپنی بیگمات کے ہمراہ شریک ہوئے۔دبئی میں ٹیسٹ فاسٹ بولر نےاپنے بیٹے محمد بن سہیل کی تیسری سالگرہ منائی۔قومی ٹیم کے سابق ٹیسٹ --> کپتان مصباح الحق،محمد حفیظ ،کامران اکمل ،عمر گل اور وہاب ریاض اپنی اہلیہ کے ہمراہ سالگرہ کی اس تقریب میں شریک ہوئے۔یاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل سہیل تنویر کی شادی کی تصاویر بھی سوش میڈیا کی زینت بنتی رہی تھیں
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: