انٹر کالجیٹ کوئز مقابلہ

image
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی ،پاکستان کوئز سوسائٹی کے تعاون سے یوم پاکستان کے حوالے سے بروز پیر 2اپریل 2018ء کو انٹرکالجیٹ کوئز مقابلہ کا اہتمام کررہا ہے ،’’تحریک پاکستان 1937ء سے 1947ء ‘‘ کے موضوع پر ہونے والا معلوماتی مقابلہ صبح ساڑھے نو بجے بورڈ کی لائبریری میں منعقد ہوگا جس میں ہر کالج سے دو طلباء حصہ لے سکیں گے ،

اس حوالے سے کالجوں اور ہائر سیکنڈری اسکولوں کے پرنسپلز کو خطوط لکھ دیئے گئے ہیں جبکہ مزید معلومات کیلئے پروفیسر حافظ نسیم الدین سے موبائل نمبر 0331-2180449 پر رابطہ قائم کیا جاسکتا ہے۔
 


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.