سوشل میڈیا اسٹار پریا پرکاش کی ایک اور ویڈیو وائرل

image

ممبئی: سوشل میڈیا اسٹار پریا پرکاش کی ایک شاپنگ مال کے دورے اور وہاں پر مداحوں سے انکی ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ پریا پرکاش کا شمار ان اسٹاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے راتوں رات اپنی فلم کے معمولی سے کلب کے سوشل میڈیا پر مقبول ہونیکی بدولت شہرت حاصل کی ہے۔

اس مختصر سے ویڈیو میں ان کے ابرو اور آنکھوں کے مخصوص انداز کو مداحوں نے شدید سراہا تھا او اسہی کے بعد پریا کی شہرت آسمان کی بلندی پر پہنچ گئی تھی اور اب وہ بھارت کے اسٹارز میں شمار ہوتی ہیں۔

حال ہی میں پریا نے ایک شاپنگ مال کا دورہ کیا جہاں پر مداحوں نے بھی ان سے ملاقات کی۔

 

 

About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.