رہنما ایم کیو ایم رؤف صدیقی نے شادی کر لی

image

لاہور: ایم کیو ایم کے رہنما رؤف صدیقی کی 56برس کی عمر میں شادی ہو گئی۔ نکاح کی تقریب حرم شریف مکہ میں ہوئی۔

 

رؤف صدیقی کا نکاح آفاق خان کی صاحبزادی ماہ نور سے ہوا۔

 

شادی میں خالد مقبول صدیقی، سابق وزیرعبدالحسیب سمیت ایم کیو ایم رہنماؤں اور خانہ کعبہ کے کلید بردار شیخ صالح اور شیخ عبدالحمان نے خصوصی شرکت کی۔

 

ذرائع کا کہنا ہے کے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما کا ولیمہ 13 اپریل کو کراچی میں ہو گا۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.