میٹرک بورڈ کے تحت آج پرچہ معمول کے مطابق ہوگا

image
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کی جانب سے آج کے پیپر کے حوالے سے ایک اہم اعلان کیا گیا ہے- کراچی …… ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے اعلامیہ کے مطابق ہفتہ 14اپریل کو صبح کے اوقات میں اسلام اسٹیڈیز ، تاریخ اسلام جبکہ شام کی شفٹ میں اردو کا پرچہ بھی معمول کے مطابق لیا جائے گا۔

Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.