وزیر اعظم، آرمی چیف کی دفاع خلیج فوجی مشقوں کی اختتامی تقریب میں شرکت

16 Apr, 2018 العربیہ
پاکستانی وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پاکستان کی بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے ہمراہ دفاع خلیج فوجی مشقوں کی اختتامی تقریب میں شرکت کی۔ تقریب میں شرکت کے لئے پاکستان سے بری فوج کے سربراہ سمیت وزیر دفاع خرم دستگیر خان اور سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر ہشام بن صدیق بھی موجود ہیں۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: