فلم ‘گدر’ کا یہ بچہ اب کیسا دکھتا ہے؟

16 Apr, 2018 روزنامہ اوصاف
ممبئی (ویب ڈیسک )فلم ‘گدر’ اپنی ریلیز کے وقت بھارت کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بولی وڈ مووی بن گئی تھی۔ یہ فلم بھارت اور پاکستان کی کہانی پر مبنی تھی۔فلم میں ایک چھوٹے بچے اُتکرش شرما نے سنی دیول اور امیشا پٹیل کے بیٹے کا کردار ادا کیا ہے۔ اس بچے نے اپنی معصومانہ اداکاری کے ذریعے کئی لوگوں کے دل جیتے۔اُتکرش فلم ‘گدر’ کے ڈائریکٹر انیل کے بیٹے ہیں، یہ فلم 15 جون --> سنہ 2001 کو ریلیز ہوئی۔ 17 سال کے اس طویل عرصے میں جہاں سنی دیول میں اچھی خاصی تبدیلی آگئی ہے وہیں یہ بچہ بھی اب بڑا ہوکر مکمل تبدیل ہوگیا ہے۔یہ بچہ اب ایسا نظر آتا ہے۔۔رپورٹ کے مطابق اُتکرش اب 26 سال کے ہوگئے ہیں اور بہت جلد اپنا بولی وڈ ڈیبیو کرنے والے ہیں۔ ان دنوں وہ اپنی آنے والی فلم ‘جینیئس’ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جو رواں برس ریلیز ہوگی۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: