قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن میرٹ پر ہوئی: انضمام الحق

16 Apr, 2018 نیو
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اپنے اوپر ہونے والی تنقید کے جواب میں کہا ہے کہ امام الحق کا نام میرے چیف سلیکٹر بننے سے قبل بھی لیا جا رہا تھا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن میرٹ پر ہوئی، فواد اچھا کھلاڑی ہے مگر گزشتہ 3 سال سے دیگر کھلاڑی ٹاپ پرفارمر ہیں۔ ٹیم کی کوششوں اور اللہ کے حکم سے پاکستان کامیاب ہوگا،فواد عالم کی منتخب سکواڈ کو مبارکبادیہ خبربھی پڑھیں:" فواد عالم کو ڈراپ کرنا سمجھ سے باہر ہے"،وسیم اکرمان کا کہنا تھا کہ فواد عالم کو ڈومیسٹک کرکٹ میں بہتر اوسط پر ہی قومی ٹیم کے کیمپ میں طلب کیا گیا تھا لیکن نیٹ میں ہم نے سعد علی کو بہتر پایا اور کوچنگ اسٹاف نے ان کے حق میں متفقہ فیصلہ دیا۔ سابق کپتان یونس خان ایک مرتبہ پھر پی سی بی سے ناراض ہوگئےواضح رہے کہ قومی ٹیم میں امام الحق کی شمولیت اور فواد عالم کو ایک بار پھر نظر انداز کرنے پر انضمام الحق کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ قائمہ کمیٹی اجلاس کا خیر مقدم کرتے ہیں، پی ایس ایل کا احتساب ضرور ہونا چاہیے: نجم سیٹھی
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: