دمام: پاکستانی، بنگلہ دیشی وزرائے اعظم نے ساتھ بیٹھنے کے باوجود رسمی سلام، دعا بھی نہ کی

17 Apr, 2018 نوائے وقت

دمام (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان بنگلہ دیش کے درمیان سفارتی کشیدگی برقرار ہے۔ دونوں ممالک کے وزراء اعظم سعودی عرب میں گلف شیلڈون مشق دیکھنے کیلئے موجود تھے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق دونوں وزراء اعظم نے ایک دوسرے کو نظرانداز کیا دونوں وزراء اعظم ساتھ ساتھ براجمان تھے لیکن شاہد خاقان عباسی نے بنگالی وزیراعظم سے گفتگو سے مکمل پرہیز کیا ۔ رسمی سلام دعا بھی نہ کی وزیراعظم کے تاثرات میں پاکستان پر بنگلہ دیش کے الزامات کے اثرات واضح تھے۔


WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں