ناسا کا سٹیلائٹ نئے سیاروں کی تلاش میں روانہ

17 Apr, 2018 نوائے وقت

واشنگٹن (آئی این پی)امریکی خلائی تحقیقی ادار ے ناسا نے نئے سیاروں کی تلاش کے کام کے لیے ایک سیٹلائیٹ خلا میں روانہ کردیا۔ یہ سیٹلائیٹ ان سیاروں کا سراغ بھی لگائے گی، جہاں زندگی ممکن ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ٹی ای ایس ایس نامی یہ سیٹلائیٹ سورج کے قریب دو لاکھ چمک دار ستاروں کے گرد موجود سیاروں کا جائزہ لی گا۔ ستاروں کے گرد گردش کرنیوالے سیاروں کو ڈونڈھے گی۔


WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں