کراچی …… ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین کے اعلامیہ کے مطابق تمام طلباء و طالبات کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ جوامیدوار 2016 میں اپنا میٹرک کا امتحان پاس کر چکے ہیں-
اور اپنی اصل سند حاصل کے خواہشمند ہیں تو وہ بورڈ آفس کے سرٹیفکیٹ سیکشن کمرہ
نمبر 23سے مقررہ فیس دے کر حاصل کر سکتے ہیں۔