پنجاب بھر کے سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات 17 مئی سے ہو رہی ہیں

16 May, 2018 نیو
لاہور: لاہور سمیت پنجاب میں گرمیوں کی تعطیلات کل 17 مئی سے ہو رہی ہیں ، سرکاری سکولوں میں پڑھنے والے بچے آخری روز پڑھائی کریں گے، بچوں نے چھٹیاں بھرپور طریقے سے منانے کی تیاریاں کر لیں۔ محکمہ تعلیم پنجاب نے 17 مئی سے 10 اگست تک گرمیوں کی چھٹیوں کے لیے تمام سکول بند رکھنے کا اعلان کیا ہے، یہ سوچ کر بچے خوشی خوشی سکول آئے اور ان کے چہرے چھٹیوں کے تصور سے بہت چمک رہے تھے۔ نیپال میں موسم کی خرابی کے باعث کارگو طیارہ گر کر تباہبچوں نے چھٹیاں منانے کی پلاننگ بھی کر لی ہے، کسی نے مری جانا ہے تو کوئی نانی کے گھر جائے گا۔ والدین بچوں کی خوشی میں خوش، کہتے ہیں رمضان کے بعد بچوں کو گھومانے کے لیے لے کر جائے گے۔ سلمان خان اور عامر خان 24 سال بعد ایک ساتھ فلم میں جلوہ گر ہوں گےدوسری جانب پرائیوٹ تعلیمی اداروں کے طلباء اداس ہیں کیونکہ ان کی چھٹیاں امتحانات ختم ہوتے ہی شروع ہونگی۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: