پاکستان نے مختلف ممالک میں اپنے سفیر مقرر کردیئے

16 May, 2018 اب تک
پاکستان نے مختلف ممالک میں اپنے سفیر مقرر کردیئےاسلام آباد: (16 مئی 2018) پاکستان نے مختلف ممالک میں اپنے سفیر مقرر کردیئے ہیں۔ ڈی جی ایشیا پیسیفک محمد حسن کو تیونس میں سفیر مقرر کردیا گیا ہے۔پاکستان نے مختلف ممالک میں اپنے سفیر مقرر کردیئے ہیں۔ تیونس میں تعینات ظہیر پرویز ناروے میں پاکستان کے سفیر ہوں گے جبکہ ڈی جی ایشیا پیسیفک محمد حسن کو تیونس میں پاکستانی سفیر مقرر کردیا گیا ہے۔ناروے میں موجود رفعت مسعود کو ایران میں سفیر مقرر کردیا گیا ہے جبکہ ایران میں پاکستانی سفیر آصف درانی ریٹائرڈ ہوجائیں گے۔علاوہ ازیں قازقستان میں تعینات سفیر سالک خان کو انڈونیشیا میں سفیر مقرر کردیا گیا ہے۔16-05-2018 16052018 AbbTakk News Abbtakk Pakistan diplomats FO foreign-office ISB Islamabad] Pakistan Pakistani Diplomats
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: