انٹرمیڈیٹ کے پرچوں کا وقت تبدیل

28 May, 2018 ہماری ویب
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے خدشہ کے پیش نظربروز منگل29 مئی سے13جون تک ہونے والے پرچوں کا وقت تبدیل کر دیا ہے،اب یہ تمام پرچے پہلے طے شدہ وقت سے ایک گھنٹے پہلے شروع ہو ں گے-

تفصیلات کے مطابق آرٹس ریگولر، آرٹس پرائیویٹ ، خصوصی امیدواروں اور ڈپلومہ ان فزیکل ایجوکیشن کے 29 مئی سے13جون تک تمام پرچے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے ساڑھے گیارہ بجے اور صبح ساڑھے آٹھ بجے سے ساڑھے دس بجے تک سابقہ شیڈول کے تحت ہی لیے جائیں گے، یاد رہے بروز پیر 28مئی کو ہونے والے امتحانات پرانے وقت کے مطابق ہی منعقدہوں گے۔


Click here for Online Academic Results

 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: