عامرکی اپنے دوست کونر میک گریگور سے اظہار یکجہتی کیلئے ملاقات

12 Jun, 2018 روزنامہ اوصاف
یلفاسٹ (نیوز ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے امریکہ میں بس پر حملے کے ملزم اپنے آئرش مکسڈ مارشل آرٹ پلیئر کونر میک گریگور سے اظہاریکجہتی کرتے ہوئے گزشتہ روز ان سے بیلفاسٹ جاکر ملاقات کی۔ گریگور --> پر امریکہ میں ہنگامے کے دوران بس کونقصان پہنچانے پر مقدمہ چل رہا ہےمیک گریگور کیخلاف امریکہ میں کیس چل رہا ہے کہ انہوں نے بروکلین میں شائقین کے ہنگامے دوران بس کو نقصان پہنچایا اوراس دوران 2افراد زخمی بھی گئے تھے ۔عامرخان نے کیس کے حوالے سے کہا کہ ان کا دوست بری ہو جائے گا۔ پاکستانی نژاد باکسر نے اپنے دوست کیساتھ سیلفی بھی بنائی اور سوشل میڈیا پر شیئر کی۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: