پاکستان اور سکاٹ لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی

13 Jun, 2018 پی ٹی وی نیوز
پاکستان اور سکاٹ لینڈ کے درمیان دو ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج ایڈنبرا میں کھیلا جائیگا۔کل کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو اڑتالیس رنز سے ہرا کردو میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: