کم جونگ ان نے امریکہ کے دورے کی دعوت قبول کرلی

13 Jun, 2018 پی ٹی وی نیوز
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے امریکہ کے دورے کی دعوت قبول کرلی ۔۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بھی شمالی کوریا کے دورے کی دعوت دی گئی ۔۔ جو انہوں نے قبول کرلی ہے ۔۔ اجلاس میں کم جونگ ان نے بھی ٹرمپ کو شمالی کوریا کے دورے کی دعوت دی ۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ٹؤیٹ میں کہا کہ دنیا سے ایٹمی جنگ کا خطرہ ٹل گیا ۔۔ انہوں نے کہا کہ اب مزید ایٹمی اور میزائل تجربے نہیں ہوں گے۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: