وزیراعظم ناصرالملک سے نگران وزراء اعلی کی ملاقات

13 Jun, 2018 پی ٹی وی نیوز
وزیراعظم ناصر الملک سے نگران وزرائے اعلیٰ نےاسلام آباد میں ملاقات کی۔ملاقات میں عام انتخابات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری رضوی ، وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا دوست محمد خان اور وزیراعلیٰ بلوچستان علاؤالدین مری شریک ہوئے۔ملاقات میں نگران وزیرداخلہ محمداعظم خان بھی موجود تھے۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: