پاکستان کرکٹ بورڈ نے مجوزہ ٹی ٹین لیگ ایک سال کیلئے ملتوی کردی

14 Jun, 2018 اب تک
پاکستان کرکٹ بورڈ نے مجوزہ ٹی ٹین لیگ ایک سال کیلئے ملتوی کردیلاہور(14جون، 2016) پاکستان کرکٹ بورڈ نے مجوزہ ٹی ٹین لیگ ایک سال کیلئے ملتوی کردی ہےجبکہ پی ایس ایل فور کی افتتاحی تقریب پاکستان کے بجائے دبئی میں ہی منعقد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔پی سی بی نے رواں سال کے اخر میں ٹی ٹین لیگ کروانے کا ارادہ ملتوی کر دیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے مجوزہ ٹی ٹین لیگ کا انعقاد ایک سال کیلئے ملتوی کیا ہے۔بورڈ نے یہ فیصلہ قومی کرکٹرز کی عدم دستیابی کے باعث کیا ہےجس کے باعث لیگ رواں سال ممکن نہیں ہے جبکہ یو اے ای میں ہونے والی ٹی ٹین لیگ میں کھلاڑیوں کی شرکت کا فیصلہ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی ارتھر کریں گے۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل فور کی افتتاحی تقریب پاکستان کی بجائے دئبی میں ہی ہوگی۔چوتھے ایڈیشن کے آٹھ سے زاہد میچز پاکستان میں کروانے کے لیے حکمت علمی تیار کی جا رہی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ صرف پاکستان آنے کو تیار غیر ملکی کھلاڑیوں کے ساتھ ہی معاہدہ طے کرنے پر اتفاق ہوا ہے جو غیر ملکی کھلاڑی پاکستان آکر نہیں کھیل سکتے ان کا نام ڈرافٹنگ میں شامل نہیں ہوگا۔یہ بھی پڑھیےپی ایس ایل فور کے 8میچز پاکستان میں کروانے کافیصلہدوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 84 رنز سے شکست دیدی14-06-2018 cancels PCB T-10 league
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: