انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 50پیسے مہنگا

14 Jun, 2018 اب تک
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 50پیسے مہنگاکراچی(13جون، 2018) انٹر بینک میں ڈالر مزید 50 پیسے مہنگا ہوگیاہے جس کے باعث انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالرایک سو بیس روپے سےبڑھ کر ایک سو بیس روپے پچاس پیسے پرٹریڈ ہورہاہے۔گذشتہ دوروز سے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کمی واقع ہورہی ہے۔ کل انٹر بینک میں ڈالر مزید ایک روپے 66 پیسے مہنگا ہواتھا۔جبکہ دوروز قبل انٹر بینک میں امریکی ڈالر 115 سے بڑھ کر 120 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا۔انٹر بینک میں ڈالر مزید ایک روپے 66 پیسے مہنگاڈالر کی قدر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی13-06-2018 by 50 paisas Dollar increase Inter Bank Market rates
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: