دشمن کا ایک اور بزدلانہ وار ، اہم ترین شہر دھماکے سے گونج اُٹھا ، افراتفری مچ گئی ، ہلاکتوں کا خدشہ

14 Jun, 2018 روزنامہ اوصاف
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈیرہ بگٹی: دہشتگردوں کی تخریبی کارروائی، ڈسپنسری اوراسکول کوبارودی موادسے اڑادیانا معلوم افراد نے تخریبی کارروائی کرتے ہوئے ڈسپنسری اوراسکول کوبارودی موادسے اڑادیا۔نجی ٹی وی چینل نے لیویز ذرائع --> کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ دہشتگردوں نے ڈیرہ بگٹی کا امن تباہ کرنے کی مذموم کوشش کی ہے۔ دہشتگردوں نے تخریبی کارروائی کرتے ہوئے ڈسپنسری اوراسکول میں بارودی مواد کا دھماکہ کیا جس کے نتیجے میں دونوں عمارتیں تباہ ہوگئیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: