کرکٹ کی دنیا کے ماسٹر بلاسٹر سچن ٹنڈولکرنے انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کردی ،جان کر آپ بھی داد دینگے

14 Jun, 2018 روزنامہ اوصاف
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کرکٹ کی دنیا کے ماسٹر بلاسٹر سچن ٹنڈولکر اس بار زخمی پرندے کی مدد کو پہنچ گئے۔ بھارتی کرکٹر نے نہ صرف زخمی پرندے کو ریسکیو کیا بلکہ اُسے اپنے ہاتھ سے چکن اور بریڈ بھی کھلائی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق زخ --> می پرندے کو کووں نے زخمی کردیا تھا جوسچن کے گھر کی بالکونی میں آگیا اوریوں انہوںنے نہ صرف بالکونی میں رہنے دیا بلکہ اُسے اپنے ہاتھ سے کھانا کھلایاکئی گھنٹوں تک رکھنے کے بعد انہوں نےپرندے کیطبی امداد کی اور اُسے دوبارہ اُڑنے کا قابل بنا کر آزاد چھوڑ دیا۔فیس بک پر شیئر کی گئی سچن کی یہ ویڈیو وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک ایک ملین بار دیکھا جا چکا ہے۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: