اداکارہ صبا قمر نے اپنے جیون ساتھی کا انتخاب کر لیا، 2018 کے آخر میں شادی کر کے اپنا گھر بسا لیں گی ،لڑکا کون ، کیا کام کرتاہے ، تعلق کس ملک سے ؟

14 Jun, 2018 روزنامہ اوصاف
اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) فلموں اور ٹی وی کی مقبول اداکارہ صبا قمر 2018 کے آخر میں شادی --> کر کے اپنا گھر بسا لیں گی۔ ذرائع کے مطابق اس سے قبل بھی صبا قمر کی شادی کرنے کی افواہیں گردش کرتی رہی ہیںمگر اب انہوں نے شادی کرنے کا حتمی فیصلہ کیا ہے جس کیلئے انہوں نے شوبز سے وابستہ اپنے جیون ساتھی کا انتخاب بھی کر لیا ہے اور اب وہ رواں سال کے آخر میں شادی کر کے اپنا گھر بسا لیں گی ۔ ذرائع کے مطابق ان کے ہونے والے شوہر کو صبا قمر کے شوبز میں کام کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: