لندن :گرین فیل میں آتشزدگی کو ایک سال ہوگیا

14 Jun, 2018 روز ٹی وی
لندن :- برطانوی دارالحکومت لندن میں واقع چوبیس منزلہ رہائشی عمارت گرین فیل میں آتشزدگی کو ایک سال ہو گیا، مرنے والوں کی یاد میں عمارت کو سبز رنگ کی روشنی سے منور کر دیا گیا۔واقعے میں اکہتر افراد ہلاک ہوئے تھے، آتشزدگی میں ہلاک ہونے والوں کے ورثا نے عمارت کے سامنے ایک یادگاری تقریب منعقد کی، انہوں نے عمارت پر   گرین فیل ہمارے دلوں میں ہے   پیغام لکھا۔ انہوں نے ہر مرنے والے کے احترام میں اکہتر سیکنڈز کی خاموشی اختیار کی۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: