کراچی انٹر بورڈ: آرٹس ریگولر گروپ کے عملی امتحانات

06 Jul, 2018 ہماری ویب
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق انٹرمیڈیٹ حصہ اول و دوم کے سالانہ امتحانات برائے 2018ء کے آرٹس ریگولر گروپ کے عملی امتحانات 6 جولائی 2018ء سے شروع ہورہے ہیں۔

عملی امتحانات میں شرکت کے خواہشمند اور اہل طالب علموں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ عملی امتحانات کا پروگرام اپنے کالجز سے حاصل کرلیں۔
 


Click here for Online Academic Results

 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: