لندن واپسی ٹکٹس کے پی این آر جی پر نواز شریف، مریم بھارتی شہری ڈکلیئر

12 Jul, 2018 چینل24
لندن (24نیوز)نوازشریف اور مریم نواز کے ساتھ شرارت؟ لندن واپسی کی ٹکٹس کے پی این آر جاری کرنے پر کسی کی آن لائن ہیر پھیر۔ پڑھنا مت بھولیں نوازشریف اور مریم نواز کے ساتھ شرارت کردی گئی۔ لندن واپسی کی ٹکٹس کے پی این آر جاری کرنے پر کسی نےآن لائن ہیر پھیر کردی۔نوازشریف اور مریم نواز کی شہریت کے خانے میں بھارت لکھ دیا گیا۔ای میل میں کرپشن ڈاٹ ماسٹر پی کےایٹ جی میل لکھ دیا گیا ۔ ویڈیو دیکھیں:
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: