بریکنگ نیوز مریم اور نواز شریف کے شہریت والے خانے میں پاکستان کی جگہ بھارت درج ۔۔

12 Jul, 2018 روزنامہ اوصاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق مریم نواز اور نواز شریف کے جہاز کی ٹکٹوں پر شرارتاً ان کے شہریت والے خانے میں پاکستان کی جگہ بھارت لکھ دیا گیا ۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق کل شام مریم اور --> نواز شریف نے ایمریٹس کی فلائٹ سے براستہ یواے ای پاکستان پہنچنا تھا تاہم ان کی فلائٹ کینسل ہو گئی ہے ۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ کسی نے شرراتاً مریم اور نواز کے شہریت والے خانے میں بھارت لکھ دیا تھا
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: