نیویارک: میں ہالی وڈ فلم "اسکائی سکریپر" کا رنگا نگ پریمئیر

12 Jul, 2018 روزنامہ اوصاف
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فلم اسٹار ڈوائن جانسن کی شرکت، ایکشن سے بھرپور فلم تیرہ جولائی --> کو ریلیز کی جائے گی۔نیویارک میں ہالی وڈ فلم"اسکائی سکریپر" کا رنگا نگ پریمئیر ہوا، فلم اسٹار ڈوائن جانسن نے خصوصی شرکت کی، فلم تیرہ جولائی کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔فلم کی کہانی ایک باپ کے گرد گھومتی ہے جوجنگ کے دوران اپنے بچوں کی خاطر جان کی بازی لگانے سے بھی گریز نہیں کرتا۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: