پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی بھی الیکشن میں ڈیوٹیاں لگ گئیں ،

12 Jul, 2018 روزنامہ اوصاف
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) 25جولائی کو ہونے والے الیکشن کےلئے قومی کرکٹر ز کی بھی ڈیوٹی لگا دی گئی ہے۔پی آئی اے نے کرکٹرز کو الیکشن ڈیوٹی کے سلسلے میں ایچ آر آفیسر نے ملنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ پی آئی اے کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن ڈیوٹی کے حوالے سے ہدایات پر عمل درآمد نہ --> کرنے والے کھلاڑیوں کو جرمانہ اور شوکاز نوٹس جاری کیے جائیں گے ۔ جن کھلاڑیوں کی ڈیوٹی لگائی گئی ہے ان میں اعزاز چیمہ، شہریار غنی، شہزر محمد، آغا صابر سمیت کئی کھلاڑیوں کو نوٹس موصول ہو گئے ہیں۔جبکہ سرفراز احمد، فیصل اقبال اور انور علی کو الیکشن ڈیوٹی سے چھوٹ مل گئی۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: