لندن: ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ

12 Jul, 2018 پی ٹی وی نیوز
سپین کے رافیل نڈال اور امریکا کے جان آئزنر نے ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔لندن میں کھیلے گئے مینز سنگل سیمی فائنل میں عالمی نمبر ایک سپینش کھلاڑی نےارجینٹینا کے ففتھ سیڈ ڈیل پوٹرو کو سات۔ پانچ، چھ ۔سات ، چار۔ چھ ، چھ۔ چار اور چھ ۔چار سے شکست دے کر اگلے مرحلے میں جگہ بنا لی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دوسرے میچ میں جان آئزنر نے کینیڈا کے مائیلوس ۔رونیک کو چھ ۔سات ، سات۔ چھ ، چھ۔ چار اور چھ ۔تین سے ہرا کر دیا۔ومبلڈن چیمپئن شپ کے مقابلے پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست دکھائے جا رہے ہیں۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: