اسرائیل کا سرحد پار شامی فوجی پوسٹوں پر حملہ

12 Jul, 2018 پی ٹی وی نیوز
اسرائیل نے سرحد پار شامی فوج کے ٹھکانوں کو ایک مرتبہ پھر نشانہ بنایا ہے۔اسرائیلی فوج کے مطابق گولان پہاڑیوں کی دوسری طرف شامی حدود میں فوج کی پوسٹوں کو نشانہ بنایا جبکہ اس کی ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے دوسری جانب شام کی فضائیہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی طیاروں کی جانب سے فوجی ٹھکانوں پر داغے گئے میزائل کو تباہ کر دیا گیا ۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: