چین میں سمندری طوفان ماریا نے تباہی پھیلا دی

12 Jul, 2018 پی ٹی وی نیوز
سمندری طوفان ماریا نے چین کے جنوب مغربی علاقوں میں تباہی پھیلا دی۔طوفانی ہواوں اور بارش سے کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا اور سڑکیں بھی ٹوٹ گئیں جبکہ وسیع علاقوں کو بجلی کی سپلائی منقطع ہو گئی۔صوبہ سیچوان میں حکام نے ایمرجنسی ریسکیو مشن شروع کر دیا ہےاور گھروں میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کا کام جاری ہے تاہم ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: