لندن پولیس نے مریم نواز کےصاحبزادے جنید صفدر کو گرفتار کرلیا

13 Jul, 2018 اب تک
لندن پولیس نے مریم نواز کےصاحبزادے جنید صفدر کو گرفتار کرلیالندن: (12 جولائی 2018) لندن پولیس نے مریم نواز کےصاحبزادے جنید صفدر کو گرفتار کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لندن پولیس نےمریم نواز کےصاحبزادےجنید صفدر کو گرفتار کرلیا ہے۔ لندن پولیس نے جنید صفدر کو ایون فیلڈ ہاؤس کے عقبی دروازے کے باہر سےگرفتار کیا۔ جنید صفدرکوایک شخص پر حملہ کرنے کے الزام میں گرفتارکیا گیا ہے۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: