کراچی میں آج بوندا باندی کا امکان

13 Jul, 2018 اب تک
کراچی میں آج بوندا باندی کا امکانکراچی:(13 جولائی 2018) محکمہ موسمیات کے آج بھی کراچی میں بوندا باندی کی پیشگوئی کی ہے۔کراچی کے شہریوں کو بادلوں کے کھل کر برسنے کا شدت سے انتظار ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی شہر قائد میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور بوندا باندی ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 اور کم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ ہوا میں نمی کا تناسب 66 فیصد ہے، جبکہ جنوب مغرب سے ہوائیں 18کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: