دنیا کا سب سے قدیم رنگ کو ن سا ؟

09 Aug, 2018 روزنامہ اوصاف
اسلام آباد(نیو زڈیسک)آسٹریلین نیشنل یونیورسٹی کی جانب سے کی جانے والی تحقیق کے مطابق دنیا کا سب --> سے قدیم رنگ برائٹ پنک یا آتشی گلابی ہے جومغربی افریقہ کے ملک ماریطانیہ کے صحرا کے نیچے پائی جانے والی1.1بلین سال قدیم چٹانوں سے کشید کیا گیا ہے۔ دنیا کا سب سے قدیم رنگ کو ن سا ؟ سائنسد انوں نے رنگ کے حصول کے لیے قدیم اجسام پر تحقیق سے پہلے اربوں سال پرانے چٹانی پتھروں کو توڑ کر ان کا پاؤڈر بنایا ۔اس تحقیق سے اس امر کی بھی تصدیق ہوتی ہے کہ ایک بلین سال قبل سمندروں پر ننھے سائنو بیکٹیریا کا راج تھا اور یہ بات جانوروں کے اس دور میں ناپید ہونے کی وجہ جاننے میں مددگار ثابت ہوگی۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: