امریکی باکس آفس پر آج دو فلموں میں زبردست مقابلہ

10 Aug, 2018 روزنامہ اوصاف
نیویارک ( نیو زڈیسک) امریکی باکس آفس پر گھمسان کا رن پڑنے کو ہے ، شارک اور ٹام کروز میں مقابلہ ہونے والا ہے، کون لے جائے گا بازی اس کا فیصلہ تو فلموں کی ریلیز کے بعد ہی ہوگا۔آج سے شروع ہونے والے اینڈ پر فلموں دی مگ اور مشن امبوسبل، فال آؤٹ --> میں سبقت کی لڑائی ہو گی، امریکی باکس آفس پر کس کا راج ہوگا؟ خونی شارک پربنی فلم دی مگ آج امریکا میں ریلیز ہوگی۔خوفناک شارک کی فلم دی مگ امریکا میں آج ریلیز ہو رہی ہے اور اسے آتے ہی ایکشن سے بھرپور فلم مشن امبوسبل،فال آؤٹ کا سامنا ہے، فلمی پنڈت ابھی تک پیش گوئی نہیں کر سکے کہ کون باکس آفس پر نمبر ون ہو گا بھالو ونی دی پو کی کہانی پر بنی فلم کرسٹوفر رابن البتہ دوسرے نمبر پر آئے گی، سسیاہ فام پولیس افسر کی سچی کہانی پر مبنی فلم بلیک کلینز مین ٹاپ تھری میں شامل ہو گی۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: