ڈالر کی قیمت خرید اور قیمت فروخت میں فرق بڑھ گیا

10 Aug, 2018 اب تک
ڈالر کی قیمت خرید اور قیمت فروخت میں فرق بڑھ گیاویب ڈیسک:(10 اگست 2018) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید اور قیمت فروخت میں فرق بڑھ گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید ایک سو اکیس روپے جبکہ ڈالر کی قیمت فروخت ایک سو تئیس روپے ہوگئی ہے۔ویڈیو دیکھنے کےلیے پلے کابٹن دبائیےایکس چینج کمپنیز کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر زیادہ ہونے سے اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمتیں غیرمستحکم ہیں۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید ایک سو تئیس روپے اسی پیسے اور قیمت فروخت ایک سو چوبیس روپے دس پیسے ہے۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: