امریکی گلوگار نک جونس سے پریانکا چوپڑا سے منگنی کی تصدیق کر دی

10 Aug, 2018 اب تک
امریکی گلوگار نک جونس سے پریانکا چوپڑا سے منگنی کی تصدیق کر دیویب ڈیسک:(10 اگست 2018) بالی وڈ اداکارہ یانکا چوپڑا اور امریکی گلوکار نک جونس کے درمیان محبت کی چہ مگوئیاں تو کاقی عرصے سے خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں تاہم گزشتہ دو ماہ سے ان کی منگنی کی افواہیں بھی گردش میں ہیں۔ جس کی اب امریکی گلاکر نک جنس کی تصدیق کر دی ہے۔رواں ماہ اگست کے پہلے ہفتے میں نک جونس اور پریانکا چوپڑا کو سنگاپور میں میوزک کنسرٹ میں ایک ساتھ دیکھا گیا، جس کے بعد اداکارہ واپس بھارت پہنچیں تو ان کی انگلیوں میں منگنی کی انگوٹھی دیکھی گئی۔ تاہم اداکارہ نے ممبئی کے ایئرپورٹ سے باہر نکلتے ہوئے منگنی کی انگوٹھی اتار کر اپنی جینز میں چھپادی تھی۔ #PriyankaChopra arrives in Delhi after attending #nickjonas concert in Singapore #airportdiaries #exclusive @viralbhayaniA post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani) on Aug 5, 2018 at 11:48pm PDTپچیس سالہ امریکی گلوکار نک جونس نے پریانکا چوپڑا سے منگنی کی مبہم انداز میں تصدیق کردی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں اپنے پرفیوم کی تقریب رونمائی کے موقع پر ایک مداح نے نک جونس کو منگنی کی مبارک باد دی، جس پر گلوکار نے ان کا شکریہ ادا کیا۔ یہ پہلا موقع ہے کہ امریکی گلوکار نے بھارتی اداکارہ سے منگنی کے معاملے پر خاموشی اختیار کرنے کے بجائے اس کی تصدیق کی۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: