’’کترینہ ، بپاشا اور شردھا کپور ‘‘ یہ تینوں بغیر میک اپ کے کیسی دکھتی ہیں ؟

10 Aug, 2018 روزنامہ اوصاف
ممبئی(ویب ڈیسک) گلیمر اور شوبز کی چکاچوند سے بھرپو ر بالی ووڈ میں کام کرنے والی حسینائیں کام سے زیادہ اپنی خوبصورتی کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہیں۔یہ بات ہم سب جانتے ہیں کہ شوبز کی دنیا میں اپنی جگہ بنائے --> رکھنے کیلئے اداکارائوں کو ہر وقت میک اپ کی گہری تہہ اپنے چہرے پر سجانی پڑتی ہے، لیکن اداکارائیں بھی عام انسان ہوتی ہیں جنہیں ہر وقت میک اپ میں رہناپسند نہیں۔روزنامہ دنیا کے مطابق دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ تمام اداکارائیں بغیر میک بھی اتنی ہی خوبصورت نظر آتی ہیں جتنی کہ میک اپ کے ساتھ۔اس کا ثبوت اداکارائوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جانے والی سیلفیاں ہیں جو انہوں نے مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: