عمران خان ٹوئٹر پر اپنا سٹیٹس تبدیل کر لیا

image
اسلام آباد: اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 22 ویں وزیر اعظم کا حلف اٹھانے کے بعد عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا اسٹیٹس تبدیل کرلیا۔

ضرور پڑھیں: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ملک کے 22 ویں وزیراعظم کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.