کراچی: سائنس پری میڈیکل اور میڈیکل ٹیکنالوجی گروپس کے سالانہ نتائج

12 Sep, 2018 ہماری ویب
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ سال دوم سائنس پری میڈیکل اور میڈیکل ٹیکنالوجی گروپس کے سالانہ امتحانات برائے 2018ء کے نتائج کا اعلان بروز جمعرات 13 ستمبر کو سہ پہر تین بجے سرسید گورنمنٹ گرلز کالج ناظم آباد کے آڈیٹوریم میں کیا جائے گا۔

اس موقع پر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کی حوصلہ افزائی کیلئے تقریب بھی منعقد کی جائے گی،نتائج ہماری ویب پر بھی دیکھے جاسکیں گے-

 


Click here for Online Academic Results

 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: