سشمیتا سین کی ورک آؤٹ کی تصاویر دیکھ کر مداح حیران

12 Sep, 2018 ڈان نیوز
بولی وڈ کی نامور اداکار سشمیتا سین نے سوشل میڈیا پر اپنی فٹنس کا راز بتادیا۔سشمیتا سین نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ورزش کی تصاویر ڈال کر اپنے مداحوں کو حیران کردیا۔انہوں نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں انہیں ہاتھوں کے بل کھڑے ہوتے دیکھا گیا۔ A post shared by (@sushmitasen47) on Sep 11, 2018 at 6:01pm PDTان کی اس تصویر کو دیکھ کر مداحوں نے کہا کہ ’آپ کی شخصیت ہمارے لیے متاثر کن ہے‘اس سے قبل سشمیتا سین نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو بھی شیئر کی تھی جس میں انہوں نے اپنی تمام ورزش کو دکھایا تھا۔ A post shared by (@sushmitasen47) on Sep 6, 2018 at 2:22pm PDT
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: