شعیب اختر کا پہلی بار سامنا کرنے پر مچل جانسن کی کیا حالت تھی

14 Sep, 2018 روزنامہ اوصاف
سڈنی(نیوز ڈیسک ) سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل جانسن نے بتایا ہے کہ جب سابق پاکستانی سپیڈسٹار شعیب اختر کا پہلی بار سامنا کیا تو دنیا کے تیز ترین باؤلر کا سامنا کرنے سے پہلے کپکپا رہا تھا۔مچل جانسن ہر قسم کی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہو چکے ہیں اور اب انہوں نے زندگی کے ایک نئے شعبے میں اپنی قسمت آزمانے کا فیصلہ کیا ہے۔سابق آسٹریلوی سپیڈ سٹار نے فارمولا ریسنگ میں اپنی قسمت آزمانے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ رواں ہفتے باربا گیلو ریس وے میں فارمولا 1000 سیریز میں حصہ لیں گے۔مچل جانسن کا اس حوالے سے کہنا ہے انہیں ہمیشہ سے ہی کاروں سے محبت رہی ہے اور میرے اندر ہمیشہ گاڑیوں کا جنون رہا ہے۔ --> ان کا کہنا ہے کہ یہ میرے لیے کرکٹ جیسا نہیں ہے کیونکہ آپ کو بہت تیز گاڑی چلانی ہوتی ہے، موڑ کاٹتے وقت بہت سی تکنیکی چیزوں کو ذہن میں ر
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: